Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

وہ کہیں بد گماں نہ ہو جائے

وہ کہیں بد گماں نہ ہو جائے

زینؔ ہر بات سرسری کرنا

دسمبر 27, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ کہیں بد گماں نہ ہو جائے
تارِ مژگاں پہ ہم تیری یادوں کے جُگنو پرونے لگے

تارِ مژگاں پہ ہم تیری یادوں کے جُگنو پرونے لگے

شام ڈھلنے لگی ، درد بڑھنے لگا ، شعر ہونے لگے

دسمبر 26, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تارِ مژگاں پہ ہم تیری یادوں کے جُگنو پرونے لگے
سر سے لے کر پاؤں تک ساری کہانی یاد ہے

سر سے لے کر پاؤں تک ساری کہانی یاد ہے

آج بھی وہ شخص مجھ کو منہ زبانی یاد ہے

دسمبر 24, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سر سے لے کر پاؤں تک ساری کہانی یاد ہے
عشق کرنے میں اک خرابی ہے

عشق کرنے میں اک خرابی ہے

حُسن اوقات میں نہیں رہتا

دسمبر 23, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عشق کرنے میں اک خرابی ہے
خموشیوں کی زباں بھی سمجھنا ہو گی اُسے

خموشیوں کی زباں بھی سمجھنا ہو گی اُسے

پکارنے پہ ہی آیا تو یار کاہے کا ؟

دسمبر 19, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خموشیوں کی زباں بھی سمجھنا ہو گی اُسے
شہریت کھو چکا تیری مگر اے ارضِ وطن

شہریت کھو چکا تیری مگر اے ارضِ وطن

” میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں ”

دسمبر 11, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شہریت کھو چکا تیری مگر اے ارضِ وطن
جب دل کی گواہی کا مقام آ ہی گیا تب

جب دل کی گواہی کا مقام آ ہی گیا تب

کس راہ پہ چلنا ہے یہ سوچا نہیں کرتے

فروری 15, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جب دل کی گواہی کا مقام آ ہی گیا تب
غرورِ حسن کی صورت مری انا کی طرح

غرورِ حسن کی صورت مری انا کی طرح

وہ بے نیاز ہے مجھ سے مرے خدا کی طرح

فروری 15, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on غرورِ حسن کی صورت مری انا کی طرح
ہم سے چُھوٹی نہ رسمِ وفا

ہم سے چُھوٹی نہ رسمِ وفا

مثلِ نقشِ قدم رہ گئے

فروری 15, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم سے چُھوٹی نہ رسمِ وفا
تقدیر کی فتنہ سازی کب ، تدبیر کے بس کی ہوتی ہے

تقدیر کی فتنہ سازی کب ، تدبیر کے بس کی ہوتی ہے

بنیادِ نشیمن رکھتا ہوں ، تعمیر قفس کی ہوتی ہے

فروری 15, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تقدیر کی فتنہ سازی کب ، تدبیر کے بس کی ہوتی ہے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404