Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

شرابِ ارغواں کیا پی کہ میرا کُل جہاں بدلا

شرابِ ارغواں کیا پی کہ میرا کُل جہاں بدلا

نظر آتا ہے اب رنگِ زمین و آسماں بدلا

اگست 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شرابِ ارغواں کیا پی کہ میرا کُل جہاں بدلا
مجھے دوست چھوڑ دیں سب کوئی مہرباں نہ پوچھے

مجھے دوست چھوڑ دیں سب کوئی مہرباں نہ پوچھے

مجھے میرا رب ہے کافی مجھے کُل جہاں نہ پوچھے

اگست 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مجھے دوست چھوڑ دیں سب کوئی مہرباں نہ پوچھے
بٹھاتے ہیں جو سر آنکھوں پہ سب اس سے خوشی کیا ہو

بٹھاتے ہیں جو سر آنکھوں پہ سب اس سے خوشی کیا ہو

کسی کی طبعِ نازک پر گراں معلوم ہوتا ہوں

اگست 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بٹھاتے ہیں جو سر آنکھوں پہ سب اس سے خوشی کیا ہو
اب بھی مجذوبؔ جو محرومِ پذیرائی ہے

اب بھی مجذوبؔ جو محرومِ پذیرائی ہے

کیا جنوں میں ابھی آمیزشِ دانائی ہے ؟

اگست 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اب بھی مجذوبؔ جو محرومِ پذیرائی ہے
بس ایک بجلی سی پہلے کوندی ، پھر اس کے آگے خبر نہیں ہے

بس ایک بجلی سی پہلے کوندی ، پھر اس کے آگے خبر نہیں ہے

اور اب جو پہلو کو دیکھتا ہوں تو دل نہیں ہے ، جگر نہیں ہے

اگست 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بس ایک بجلی سی پہلے کوندی ، پھر اس کے آگے خبر نہیں ہے
اس کو ہر ذرہ ہے اک دنیائے راز

اس کو ہر ذرہ ہے اک دنیائے راز

منکشف جس پر حقیقت ہو گئی

اگست 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس کو ہر ذرہ ہے اک دنیائے راز
سنبھل کر ذرا تیزگامِ محبت

سنبھل کر ذرا تیزگامِ محبت

مقامِ ادب ہے مقامِ محبت

اگست 17, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سنبھل کر ذرا تیزگامِ محبت
ناچیز ہیں پھر بھی ہیں بڑی چیز مگر ہم

ناچیز ہیں پھر بھی ہیں بڑی چیز مگر ہم

دیتے ہیں کسی ہستیٔ مطلق کی خبر ہم

اگست 17, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ناچیز ہیں پھر بھی ہیں بڑی چیز مگر ہم
حقیقت میں تو میخانہ جبھی میخانہ ہوتا ہے

حقیقت میں تو میخانہ جبھی میخانہ ہوتا ہے

ترے دستِ کرم میں جب کبھی پیمانہ ہوتا ہے

اگست 17, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on حقیقت میں تو میخانہ جبھی میخانہ ہوتا ہے
بس اتنی سی حقیقت ہے فریبِ خوابِ ہستی کی

بس اتنی سی حقیقت ہے فریبِ خوابِ ہستی کی

کہ آنکھیں بند ہوں اور آدمی افسانہ ہو جائے

اگست 16, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بس اتنی سی حقیقت ہے فریبِ خوابِ ہستی کی

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404