Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

اٹھی نہیں کہیں سے شہادت کی انگلیاں

اٹھی نہیں کہیں سے شہادت کی انگلیاں

قاتل کا یہ کمال و ہنر دیکھتے رہے

اگست 8, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اٹھی نہیں کہیں سے شہادت کی انگلیاں
میرے غرور کی وہیں بنیاد پڑ گئی

میرے غرور کی وہیں بنیاد پڑ گئی

جب عرش پر فرشتوں نے سجدہ کیا مجھے

اگست 8, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میرے غرور کی وہیں بنیاد پڑ گئی
دیکھا جو مجھ کو ، پھیر کے منہ مسکرا دئیے

دیکھا جو مجھ کو ، پھیر کے منہ مسکرا دئیے

بجلی گری تڑپ کے دلِ بیقرار پر

اگست 8, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دیکھا جو مجھ کو ، پھیر کے منہ مسکرا دئیے
خوفِ محشر نہ رہا دل میں ، جو دیکھا میں نے

خوفِ محشر نہ رہا دل میں ، جو دیکھا میں نے

پشت پر میرے گناہوں کے ہے رحمت اس کی

اگست 8, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خوفِ محشر نہ رہا دل میں ، جو دیکھا میں نے
کوئی ویرانہ میرے ذوق کے قابل نہ ملا

کوئی ویرانہ میرے ذوق کے قابل نہ ملا

اب کہاں لے کے مجھے جائے گی وحشت میری

اگست 8, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کوئی ویرانہ میرے ذوق کے قابل نہ ملا
مے نوشی حق نے دارِ بقا میں بھی کی حلال

مے نوشی حق نے دارِ بقا میں بھی کی حلال

کہتا ہے شیخ ، دارِ فنا میں حرام ہے

اگست 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مے نوشی حق نے دارِ بقا میں بھی کی حلال
دیکھا جو میں نے نامۂ اعمال حشر میں

دیکھا جو میں نے نامۂ اعمال حشر میں

قصہ لکھا تھا میرے اور ان کے شباب کا

اگست 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دیکھا جو میں نے نامۂ اعمال حشر میں
آئے عدم سے گلشنِ ہستی کی سیر کو

آئے عدم سے گلشنِ ہستی کی سیر کو

دامن اُلجھ گیا ہے یہاں خارزار میں

اگست 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آئے عدم سے گلشنِ ہستی کی سیر کو
آنکھیں لگی ہیں در پہ ، نکلتا نہیں ہے دم

آنکھیں لگی ہیں در پہ ، نکلتا نہیں ہے دم

ٹھہری ہوئی ہے روح تیرے انتظار میں

اگست 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آنکھیں لگی ہیں در پہ ، نکلتا نہیں ہے دم
شعلۂ عشق اگر دل میں فروزاں ہو جائے

شعلۂ عشق اگر دل میں فروزاں ہو جائے

بڑھ کے یہ قطرۂ خوں مہرِ درخشاں ہو جائے

اگست 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شعلۂ عشق اگر دل میں فروزاں ہو جائے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404