Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

ہے گورِ غریباں میں وہی شمسؔ کا مدفن

ہے گورِ غریباں میں وہی شمسؔ کا مدفن

تربت جو کوئی دل کے دھڑکنے کی صدا دے

اگست 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہے گورِ غریباں میں وہی شمسؔ کا مدفن
اتنا ضعیف کر دیا پیری نے شمس کو

اتنا ضعیف کر دیا پیری نے شمس کو

کیا دم بھی توڑنے کے وہ قابل نہیں رہا

اگست 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اتنا ضعیف کر دیا پیری نے شمس کو
زہے وحدت وہی دیر و حرم میں جلوہ آرا ہے

زہے وحدت وہی دیر و حرم میں جلوہ آرا ہے

ازل سے محو ہوں جس کے جمال حیرت افزا کا

اگست 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on زہے وحدت وہی دیر و حرم میں جلوہ آرا ہے
میری صورت سب کہے دیتی ہے میرا راز دل

میری صورت سب کہے دیتی ہے میرا راز دل

میرے تیور دیکھ کر وہ مجھ سے بدظن ہو گیا

اگست 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میری صورت سب کہے دیتی ہے میرا راز دل
صبح تک سب جاگتے ہیں شب کو سو سکتا ہے کون

صبح تک سب جاگتے ہیں شب کو سو سکتا ہے کون

نالہ پر شور سے ہے میرے گھر گھر رت جگا

اگست 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on صبح تک سب جاگتے ہیں شب کو سو سکتا ہے کون
بزم میں اٹھتے ہی ان کے روئے روشن سے نقاب

بزم میں اٹھتے ہی ان کے روئے روشن سے نقاب

جام مئے سورج بنا مہتاب مینا بن گیا

اگست 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بزم میں اٹھتے ہی ان کے روئے روشن سے نقاب
میں نہ کہتا تھا کہ دے گا صاف یہ منہ پر جواب

میں نہ کہتا تھا کہ دے گا صاف یہ منہ پر جواب

دیکھنا تم دیکھنا مت انجمن میں آئینہ

اگست 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں نہ کہتا تھا کہ دے گا صاف یہ منہ پر جواب
عیاں ہے سب میں کہاں ہے مخفی کب اس کا جلوہ نقاب میں ہے

عیاں ہے سب میں کہاں ہے مخفی کب اس کا جلوہ نقاب میں ہے

قصور اپنی نگاہ کا ہے وگرنہ کب وہ حجاب میں ہے

اگست 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عیاں ہے سب میں کہاں ہے مخفی کب اس کا جلوہ نقاب میں ہے
اس نے اس طرح یکایک جو بگاڑی ہم سے

اس نے اس طرح یکایک جو بگاڑی ہم سے

کچھ نہ کچھ بات رقیبوں نے بنائی ہو گی

اگست 4, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس نے اس طرح یکایک جو بگاڑی ہم سے
بیکسی میں سخت مشکل ہے چھپانا راز کا

بیکسی میں سخت مشکل ہے چھپانا راز کا

رنگ شاہد ہے شکست توبہ کی آواز کا

اگست 3, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بیکسی میں سخت مشکل ہے چھپانا راز کا

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404