Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

شبنم کے چند قطروں کو پھولوں سے چھین کر

شبنم کے چند قطروں کو پھولوں سے چھین کر

کیا مل گیا ہے پوچھے کوئی آفتاب سے

جولائی 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شبنم کے چند قطروں کو پھولوں سے چھین کر
تیرے آنے تک ہوا سے جنگ ہو گی اور پھر

تیرے آنے تک ہوا سے جنگ ہو گی اور پھر

سب دیے بجھ جائیں گے ، دل کا دیا رہ جائے گا

جولائی 29, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تیرے آنے تک ہوا سے جنگ ہو گی اور پھر
ایک دن تُو بھی جلے گی شمع اپنی آگ میں

ایک دن تُو بھی جلے گی شمع اپنی آگ میں

کھیل یہ اچھا نہیں ہے دیکھ پروانوں کے ساتھ

جولائی 29, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ایک دن تُو بھی جلے گی شمع اپنی آگ میں
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصرؔ

پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصرؔ

غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے

جولائی 29, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصرؔ
کبھی پلائے ہمیں اور کبھی وہ خود بھی پئے

کبھی پلائے ہمیں اور کبھی وہ خود بھی پئے

ہمارا جام سفر میں رہے تو اچھا ہے

جولائی 29, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کبھی پلائے ہمیں اور کبھی وہ خود بھی پئے
تُو بھی اُڑ جائے گا سوکھے ہوئے پتے کی طرح

تُو بھی اُڑ جائے گا سوکھے ہوئے پتے کی طرح

تتلیاں بھاگ کے ہاتھوں میں پکڑنے والے

جولائی 29, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تُو بھی اُڑ جائے گا سوکھے ہوئے پتے کی طرح
جس نے بھی مجھے دیکھا ہے پتھر سے نوازا

جس نے بھی مجھے دیکھا ہے پتھر سے نوازا

وہ کون ہیں پھولوں کے جنہیں ہار ملے ہیں

جولائی 29, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جس نے بھی مجھے دیکھا ہے پتھر سے نوازا
کسی کا ساتھ سفر میں رہے تو اچھا ہے

کسی کا ساتھ سفر میں رہے تو اچھا ہے

وہ شخص دیدۂ تر میں رہے تو اچھا ہے

جولائی 28, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کسی کا ساتھ سفر میں رہے تو اچھا ہے
کُوئے جاناں جا رہا ہوں ساتھ ہو لو واعظو

کُوئے جاناں جا رہا ہوں ساتھ ہو لو واعظو

تم کو جنت کا وہاں سے راستہ مل جائے گا

جولائی 28, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کُوئے جاناں جا رہا ہوں ساتھ ہو لو واعظو
زاہد جو اس نے دیکھ لیا تجھ کو پیار سے

زاہد جو اس نے دیکھ لیا تجھ کو پیار سے

ہو گی نہ تجھ سے پھر ترے ایماں کی احتیاط

جولائی 28, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on زاہد جو اس نے دیکھ لیا تجھ کو پیار سے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404