Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

یہ ہر ایک موج کی خواہشیں ، یہ کنارے آنے کی اک لگن

یہ ہر ایک موج کی خواہشیں ، یہ کنارے آنے کی اک لگن

یہ وہی رفیق کہیں نہ ہوں کہ جو صدیوں پہلے بچھڑ گئے

جولائی 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ ہر ایک موج کی خواہشیں ، یہ کنارے آنے کی اک لگن
دلِ خود بیں ہمیں تجھ سے بس اب اتنا ہی کہنا ہے

دلِ خود بیں ہمیں تجھ سے بس اب اتنا ہی کہنا ہے

کہ دنیا کی بھی کچھ سُن لے اگر دنیا میں رہنا ہے

جولائی 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دلِ خود بیں ہمیں تجھ سے بس اب اتنا ہی کہنا ہے
افسوس تو یہی ہے کہ یوسف نہیں ہیں ہم

افسوس تو یہی ہے کہ یوسف نہیں ہیں ہم

نظریں ملی ہیں ایک زلیخا نگاہ سے

جولائی 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on افسوس تو یہی ہے کہ یوسف نہیں ہیں ہم
ہماری خامشی سے تم غلط معنی نہ لے لینا

ہماری خامشی سے تم غلط معنی نہ لے لینا

یہ کس نے کہہ دیا ہم زیست سے بیزار بیٹھے ہیں

جولائی 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہماری خامشی سے تم غلط معنی نہ لے لینا
یہ واقعہ ہے کہ تم نے سنا نہ قصۂ غم

یہ واقعہ ہے کہ تم نے سنا نہ قصۂ غم

یہ حادثہ ہے کہ ہم اختصار کرتے رہے

جولائی 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ واقعہ ہے کہ تم نے سنا نہ قصۂ غم
کس قدر ظلم ہے حالات کا نوریؔ صاحب

کس قدر ظلم ہے حالات کا نوریؔ صاحب

آپ دھوکا مجھے دیں اور میں دھوکا نہ کہوں

جولائی 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کس قدر ظلم ہے حالات کا نوریؔ صاحب
سادہ کاغذ وہ لیے بیٹھے ہیں

سادہ کاغذ وہ لیے بیٹھے ہیں

میری تصویر بنائیں شاید

جولائی 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سادہ کاغذ وہ لیے بیٹھے ہیں
اُس کو تو صرف اپنی اکائی کی فکر ہے

اُس کو تو صرف اپنی اکائی کی فکر ہے

ہم وہ کہ ہم کو ساری خدائی کی فکر ہے

جولائی 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اُس کو تو صرف اپنی اکائی کی فکر ہے
میرے ہونٹوں کو میسر ہے ترے ہونٹ کا لمس

میرے ہونٹوں کو میسر ہے ترے ہونٹ کا لمس

میری سانسیں بھی مہکتی ہیں گلابوں کی طرح

جولائی 18, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میرے ہونٹوں کو میسر ہے ترے ہونٹ کا لمس
کس کرب سے لکھا ہے پردیس سے خط اُس نے

کس کرب سے لکھا ہے پردیس سے خط اُس نے

یہ مفت کا تحفہ ہے، بچوں کو دعا کہنا

جولائی 13, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کس کرب سے لکھا ہے پردیس سے خط اُس نے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404