Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

ائے جذبۂ خود داری جھکنے نہ دیا تو نے

ائے جذبۂ خود داری جھکنے نہ دیا تو نے

لکھنے کے لیے ورنہ سونے کے قلم آتے

جولائی 13, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ائے جذبۂ خود داری جھکنے نہ دیا تو نے
ہر شاخ چیخ چیخ کے خاموش ہو گئی

ہر شاخ چیخ چیخ کے خاموش ہو گئی

موسم کی سیڑھیوں سے جو پتہ اتر گیا

جولائی 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہر شاخ چیخ چیخ کے خاموش ہو گئی
نکل آئے تنہا تری رہ گزر پر

نکل آئے تنہا تری رہ گزر پر

بھٹکنے کو ہم کارواں چھوڑ آئے

جولائی 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نکل آئے تنہا تری رہ گزر پر
وہیں چوڑیوں کی تھیں کرچیاں، وہیں تھا گھروندا بنا ہوا

وہیں چوڑیوں کی تھیں کرچیاں، وہیں تھا گھروندا بنا ہوا

مرا نام تھا جہاں ریت پر تری انگلیوں سے لکھا ہوا

جولائی 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہیں چوڑیوں کی تھیں کرچیاں، وہیں تھا گھروندا بنا ہوا
تیرا خیال ہم کو جگائے گا آکے جب

تیرا خیال ہم کو جگائے گا آکے جب

تیرا خیال ہم کو جگائے گا آ کے جب زانوئے آرزو پہ سلا دے گی چاندنی

جولائی 11, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تیرا خیال ہم کو جگائے گا آکے جب
اسلام کے دامن میں اور اس کے سوا کیا ہے

اسلام کے دامن میں اور اس کے سوا کیا ہے

اک ضربِ ید اللّٰہی، اک سجدۂ شبیری

جولائی 8, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اسلام کے دامن میں اور اس کے سوا کیا ہے
اب موت ہی لے جائے تو لے جائے یہاں سے

اب موت ہی لے جائے تو لے جائے یہاں سے

کُوچے سے ترے ہم سے تو جایا نہیں جاتا

جولائی 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اب موت ہی لے جائے تو لے جائے یہاں سے
گیسو رُخِ روشن سے وہ ٹلنے نہیں دیتے

گیسو رُخِ روشن سے وہ ٹلنے نہیں دیتے

دن ہوتے ہوئے دھوپ نکلنے نہیں دیتے

جولائی 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گیسو رُخِ روشن سے وہ ٹلنے نہیں دیتے
ہم فریب اک دوسرے کو عمر بھر دیتے رہے

ہم فریب اک دوسرے کو عمر بھر دیتے رہے

میں بھی اُن کا دوست تھا وہ بھی مرے احباب تھے

جولائی 6, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم فریب اک دوسرے کو عمر بھر دیتے رہے
یوں کر رہے ہیں لوگ نمائش خلوص کی

یوں کر رہے ہیں لوگ نمائش خلوص کی

جیسے یہاں کسی کو کوئی جانتا نہ ہو

جولائی 6, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یوں کر رہے ہیں لوگ نمائش خلوص کی

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404