Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

اب دشمنوں کو دوست بناتا نہیں کوئی

اب دشمنوں کو دوست بناتا نہیں کوئی

یہ تو میرا ہنر تھا ، مرے ساتھ مر گیا

جولائی 6, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اب دشمنوں کو دوست بناتا نہیں کوئی
آندھی بنی تو جوشِ جنوں اور بڑھ گیا

آندھی بنی تو جوشِ جنوں اور بڑھ گیا

خود اپنے سر پہ خاک اُڑانے لگی ہوا

جولائی 6, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آندھی بنی تو جوشِ جنوں اور بڑھ گیا
بات تھی صرف عزم و ہمت کی

بات تھی صرف عزم و ہمت کی

میں نے منزل کو زیر پا دیکھا

جولائی 6, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بات تھی صرف عزم و ہمت کی
اپنی خوں گشتہ تمناؤں پہ میری یہ ہنسی

اپنی خوں گشتہ تمناؤں پہ میری یہ ہنسی

اک نئے اسلوبِ ماتم کے سوا کچھ بھی نہیں

جولائی 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اپنی خوں گشتہ تمناؤں پہ میری یہ ہنسی
کیا خبر تھی کہ نہ اٹھیں گے ، اگر بیٹھیں گے

کیا خبر تھی کہ نہ اٹھیں گے ، اگر بیٹھیں گے

ہم یونہی بیٹھ گئے تھے تری دیوار کے پاس

جولائی 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کیا خبر تھی کہ نہ اٹھیں گے ، اگر بیٹھیں گے
خدا کی شان کہ ہم نے جنہیں تراشا ہے

خدا کی شان کہ ہم نے جنہیں تراشا ہے

وہ بت بھی شان دکھانے لگے خدا کی طرح

جولائی 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کی شان کہ ہم نے جنہیں تراشا ہے
ساحر کی رسیوں سے وہی لوگ ڈر گئے

ساحر کی رسیوں سے وہی لوگ ڈر گئے

مجمع میں جو کھڑے تھے کلیمی عصا لیے

جولائی 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ساحر کی رسیوں سے وہی لوگ ڈر گئے
انصاف مجھ پہ اور بھی بیداد کر گیا

انصاف مجھ پہ اور بھی بیداد کر گیا

الزام میرے قتل کا میرے ہی سر گیا

جولائی 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on انصاف مجھ پہ اور بھی بیداد کر گیا
تمام دن تو رہا ساتھ ایک سورج کا

تمام دن تو رہا ساتھ ایک سورج کا

مگر یہ رات کے لمحے کہاں قیام کروں

جولائی 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تمام دن تو رہا ساتھ ایک سورج کا
یہ کیا کہ ملتے ہو اغیار کج ادا کی طرح

یہ کیا کہ ملتے ہو اغیار کج ادا کی طرح

جو آشنا ہو تو پیش آؤ آشنا کی طرح

جولائی 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ کیا کہ ملتے ہو اغیار کج ادا کی طرح

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404