Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

درشنؔ یہ آرزو ہے کہ جب میرا ذکر ہو

درشنؔ یہ آرزو ہے کہ جب میرا ذکر ہو

قصوں سے اہلِ دل کے مری داستاں ملے

جون 17, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on درشنؔ یہ آرزو ہے کہ جب میرا ذکر ہو
میں نے پی صہبائے عرفاں ہر تجلی گاہ سے

میں نے پی صہبائے عرفاں ہر تجلی گاہ سے

ایک ہی ساقی تھا جو میخانہ در میخانہ تھا

جون 17, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں نے پی صہبائے عرفاں ہر تجلی گاہ سے
نفس نفس مجھے لازم ہے شکر کا سجدہ

نفس نفس مجھے لازم ہے شکر کا سجدہ

کہ میرے دوست کا احساں ہے زندگی میری

جون 17, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نفس نفس مجھے لازم ہے شکر کا سجدہ
کوئی سالک ہے نہ مسلک بجز ایمائے سلوک

کوئی سالک ہے نہ مسلک بجز ایمائے سلوک

دل ہی کھینچے لیے جاتا ہے سرِ راہ گزار

جون 17, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کوئی سالک ہے نہ مسلک بجز ایمائے سلوک
حرم و دِیر میں بٹ جاتے ہیں رندانِ وفا

حرم و دِیر میں بٹ جاتے ہیں رندانِ وفا

حرم و دِیر کی تفریق مٹا دے ساقی

جون 17, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on حرم و دِیر میں بٹ جاتے ہیں رندانِ وفا
نام ہے آدمی تو کیا ، اصل میں روحِ عشق ہوں

نام ہے آدمی تو کیا ، اصل میں روحِ عشق ہوں

ساری زمیں ہے میرا گھر ، سارا جہاں میرا وطن

جون 17, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نام ہے آدمی تو کیا ، اصل میں روحِ عشق ہوں
اپنے ہی دوست کی تو ہیں جتنی ہیں نشانیاں

اپنے ہی دوست کی تو ہیں جتنی ہیں نشانیاں

دِیر ملے تو سر جھکا ، کعبہ ملے سلام کر

جون 17, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اپنے ہی دوست کی تو ہیں جتنی ہیں نشانیاں
حسن سے بھی سوا ہے کچھ عشق کی روشنی ہمیں

حسن سے بھی سوا ہے کچھ عشق کی روشنی ہمیں

وہ ہے چراغِ انجمن ، یہ ہے چراغِ رہ گزر

جون 17, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on حسن سے بھی سوا ہے کچھ عشق کی روشنی ہمیں
خاک سے تابہ کہکشاں ہم نے تو جب کیا سفر

خاک سے تابہ کہکشاں ہم نے تو جب کیا سفر

عشق ملا قدم قدم ، حسن ملا نظر نظر

جون 16, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خاک سے تابہ کہکشاں ہم نے تو جب کیا سفر
رازِ نہاں تھی زندگی ، رازِ نہاں ہے آج بھی

رازِ نہاں تھی زندگی ، رازِ نہاں ہے آج بھی

وہم و گماں ازل میں تھی ، وہم و گماں ہے آج بھی

جون 16, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رازِ نہاں تھی زندگی ، رازِ نہاں ہے آج بھی

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404