Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

مٹا کر مجھے آپ میں جذب کر لے

مٹا کر مجھے آپ میں جذب کر لے

بقا کے لیے میں فنا چاہتا ہوں

جون 16, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مٹا کر مجھے آپ میں جذب کر لے
ہوش والوں کو سراسیماں و حیراں دیکھا

ہوش والوں کو سراسیماں و حیراں دیکھا

تیرے دیوانے کو ہر حال میں شاداں دیکھا

جون 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہوش والوں کو سراسیماں و حیراں دیکھا
جزو سے کُل کی طرف جن کا سفر ہے روز و شب

جزو سے کُل کی طرف جن کا سفر ہے روز و شب

موت اُن کی منزلِ مقصود کا اک نام ہے

جون 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جزو سے کُل کی طرف جن کا سفر ہے روز و شب
گوشے گوشے سے نمایاں ہو گئے انوارِ دوست

گوشے گوشے سے نمایاں ہو گئے انوارِ دوست

ذرہ ذرہ دے رہا ہے مژدۂ دیدارِ دوست

جون 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گوشے گوشے سے نمایاں ہو گئے انوارِ دوست
کتنے چمن کھلا گئیں آبلہ پائیاں مری

کتنے چمن کھلا گئیں آبلہ پائیاں مری

یاد رہے گا دشت کو میرے جنوں کا بانکپن

جون 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کتنے چمن کھلا گئیں آبلہ پائیاں مری
ملا کیا چاند پر بھی جا کے مٹی کے سوا آخر

ملا کیا چاند پر بھی جا کے مٹی کے سوا آخر

جنونِ شوق کی یہ چرخ پیمائی نہیں جاتی

جون 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ملا کیا چاند پر بھی جا کے مٹی کے سوا آخر
صحنِ گلشن میں لہو چھڑکا ہے دیوانوں نے

صحنِ گلشن میں لہو چھڑکا ہے دیوانوں نے

بُوئے خوں آتی ہے اس فصل میں گلزاروں سے

جون 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on صحنِ گلشن میں لہو چھڑکا ہے دیوانوں نے
اشعارِ غزل پر رکھ دینا تیشہ نہ کہیں تنقیدوں کا

اشعارِ غزل پر رکھ دینا تیشہ نہ کہیں تنقیدوں کا

شیشے سے بھی نازک ہوتے ہیں یہ سیم بدن اصنامِ غزل

جون 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اشعارِ غزل پر رکھ دینا تیشہ نہ کہیں تنقیدوں کا
تجھے جو پوچھنا ہے پوچھ لے اے داورِ محشر

تجھے جو پوچھنا ہے پوچھ لے اے داورِ محشر

میں اپنے ساتھ اپنی بے زبانی لے کے آیا ہوں

جون 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تجھے جو پوچھنا ہے پوچھ لے اے داورِ محشر
عشق کی بات غلط ، حسن کی ہر بات حسیں

عشق کی بات غلط ، حسن کی ہر بات حسیں

آپ سچ کہتے ہیں ، ہاں آپ بجا کہتے ہیں

جون 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عشق کی بات غلط ، حسن کی ہر بات حسیں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404