Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

حق پرستی کے یہی ہیں دو نشان

حق پرستی کے یہی ہیں دو نشان

سنئے کچھ ذکرِ صنم یا دیکھیے

جون 8, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on حق پرستی کے یہی ہیں دو نشان
موتی جس کو چاہیے، جل میں ڈبکی کھائے

موتی جس کو چاہیے، جل میں ڈبکی کھائے

ندی کنارے رونے سے موتی ہاتھ نہ آئے

جون 2, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on موتی جس کو چاہیے، جل میں ڈبکی کھائے
اٹھا کر لے گئے سُوئے لحد ہوتے ہی بند آنکھیں

اٹھا کر لے گئے سُوئے لحد ہوتے ہی بند آنکھیں

تھکے ماندے مسافر کو بھی سستانے نہیں دیتے

مئی 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اٹھا کر لے گئے سُوئے لحد ہوتے ہی بند آنکھیں
عشوۂ کامیاب ہے ، جو بھی ہے بے حساب ہے

عشوۂ کامیاب ہے ، جو بھی ہے بے حساب ہے

رحم ترا ، کرم ترا ، قہر ترا ، غضب ترا

مئی 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عشوۂ کامیاب ہے ، جو بھی ہے بے حساب ہے
کیجیے شوق سے آرائشِ گیسوئے جمال

کیجیے شوق سے آرائشِ گیسوئے جمال

نہ پڑے بال مگر ایک بھی آئینے میں

مئی 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کیجیے شوق سے آرائشِ گیسوئے جمال
مرنے پہ جو مائل دلِ ناشاد ہوا ہے

مرنے پہ جو مائل دلِ ناشاد ہوا ہے

مر کر بھی کوئی قید سے آزاد ہوا ہے

مئی 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مرنے پہ جو مائل دلِ ناشاد ہوا ہے
ناامیدی میں نظر تھی وقتِ نیرنگ امید

ناامیدی میں نظر تھی وقتِ نیرنگ امید

ڈوبنے والے کو اک تنکا بھی ساحل ہو گیا

مئی 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ناامیدی میں نظر تھی وقتِ نیرنگ امید
رہ گئے محوِ تحیر ترے دیوانۂ عشق

رہ گئے محوِ تحیر ترے دیوانۂ عشق

دو قدم اور جو آگے بڑھے ویرانے سے

مئی 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رہ گئے محوِ تحیر ترے دیوانۂ عشق
اپنی طرف سے جذبِ قفا میں کمی نہیں

اپنی طرف سے جذبِ قفا میں کمی نہیں

ہوتا ہے پھر بھی کوئی کشیدہ اگر تو ہو

مئی 29, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اپنی طرف سے جذبِ قفا میں کمی نہیں
دیکھنا ٹھیس نہ لگ جائے ان آئینوں کو

دیکھنا ٹھیس نہ لگ جائے ان آئینوں کو

موت سے بڑھ کے ہے جذبات کی تحقیر مجھے

مئی 29, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دیکھنا ٹھیس نہ لگ جائے ان آئینوں کو

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404