Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

میں جب بھی بات کرتا ہوں وہ مجھ کوٹوک دیتا ہے

میں جب بھی بات کرتا ہوں وہ مجھ کوٹوک دیتا ہے

میں جب بھی بات کرتا ہوں وہ مجھ کو ٹوک دیتا ہے مرا بیٹا ہی مجھ کو معتبر ہونے نہیں دیتا

مئی 28, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں جب بھی بات کرتا ہوں وہ مجھ کوٹوک دیتا ہے
اکثر مری حیات مجھے اجنبی لگی

اکثر مری حیات مجھے اجنبی لگی

جینے کے عزم مرنے کے تیور لیے ہوئے

مئی 27, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اکثر مری حیات مجھے اجنبی لگی
اس آخری مکاں کو گرا دے نہ زلزلہ

اس آخری مکاں کو گرا دے نہ زلزلہ

آ جا ستون بن کے مرا گھر سنبھال دے

مئی 27, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس آخری مکاں کو گرا دے نہ زلزلہ
جانے وہ کیسے سمجھتا ہے مکمل خود کو

جانے وہ کیسے سمجھتا ہے مکمل خود کو

مرنا آتا نہیں جینے کے ہنر ڈھونڈتا ہے

مئی 27, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جانے وہ کیسے سمجھتا ہے مکمل خود کو
میں بھی جواب دینے سے معذور ہو گئی

میں بھی جواب دینے سے معذور ہو گئی

اور اس کے پاس اور سوالات بھی نہیں

مئی 27, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں بھی جواب دینے سے معذور ہو گئی
ہمارے سامنے منزل کی بات مت کرنا

ہمارے سامنے منزل کی بات مت کرنا

ہمارے واسطے بس راستہ ہی کافی ہے

مئی 26, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہمارے سامنے منزل کی بات مت کرنا
شیشۂ دل سے نہیں آہ و فغاں سے نکلیں

شیشۂ دل سے نہیں آہ و فغاں سے نکلیں

کرچیاں درد کی نکلیں تو کہاں سے نکلیں

مئی 26, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شیشۂ دل سے نہیں آہ و فغاں سے نکلیں
دنیا سے نبھانے کا سلیقہ بھی ہے مجھ میں

دنیا سے نبھانے کا سلیقہ بھی ہے مجھ میں

اور پیش نظر رہتا ہے ہر دم مرے گھر بھی

مئی 26, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دنیا سے نبھانے کا سلیقہ بھی ہے مجھ میں
تخیل کی، تصور کی، تغزل کی، تاثر کی

تخیل کی، تصور کی، تغزل کی، تاثر کی

غزل کے نرم لہجے میں سخن کی بات کی جائے

مئی 26, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تخیل کی، تصور کی، تغزل کی، تاثر کی
یہ اور بات کہ میں اُس کی ماتحت نہ رہی

یہ اور بات کہ میں اُس کی ماتحت نہ رہی

مگر تھا ناز مجھے اس کی حکمرانی پر

مئی 26, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ اور بات کہ میں اُس کی ماتحت نہ رہی

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404