Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

جیسے غزلوں میں شامل ہو ہر پڑھنے والے کی سوچ

جیسے غزلوں میں شامل ہو ہر پڑھنے والے کی سوچ

یہ فانوس مظفرؔ صاحب کیا کیا رنگ بدلتے ہیں

مئی 6, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جیسے غزلوں میں شامل ہو ہر پڑھنے والے کی سوچ
منزل ونزل ہم کیا جانیں ، چلنا ہے سو چلتے ہیں

منزل ونزل ہم کیا جانیں ، چلنا ہے سو چلتے ہیں

ہمت چور ، ڈگر انجانی ، ڈگمگ پاؤں ، پھسلتی ریت

اپریل 26, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on منزل ونزل ہم کیا جانیں ، چلنا ہے سو چلتے ہیں
کچھ قدر نہیں آج کی دنیا میں ہماری

کچھ قدر نہیں آج کی دنیا میں ہماری

ہیرا ہیں مگر غم کی انگوٹھی میں جڑے ہیں

اپریل 26, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کچھ قدر نہیں آج کی دنیا میں ہماری
کھل گئے ہھول لفافے پہ ترے نام کے گرد

کھل گئے ہھول لفافے پہ ترے نام کے گرد

کھل گئے پھول لفافے پہ ترے نام کے گرد رقص کرتا ہے قلم زیر و زبر میں کیسے

اپریل 26, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کھل گئے ہھول لفافے پہ ترے نام کے گرد
یہ سچ ہے کہ ملاقات ہے معراجِ طلب

یہ سچ ہے کہ ملاقات ہے معراجِ طلب

یہ بھی سچ ہے کہ ملاقات سے کیا ہوتا ہے

اپریل 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ سچ ہے کہ ملاقات ہے معراجِ طلب
ہمیشہ ہم نے خود بڑھ کر اٹھایا ہے پیالے کو

ہمیشہ ہم نے خود بڑھ کر اٹھایا ہے پیالے کو

ہمارے کام جب آئی تو اپنی تشنگی آئی

اپریل 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہمیشہ ہم نے خود بڑھ کر اٹھایا ہے پیالے کو
اے موسمِ بہار ترے انتظار میں

اے موسمِ بہار ترے انتظار میں

دامن رفو ہوا ، نہ کوئی آستیں سلی

اپریل 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اے موسمِ بہار ترے انتظار میں
ہم اس طرح لُٹے ہیں کچھ اب کے بہار میں

ہم اس طرح لُٹے ہیں کچھ اب کے بہار میں

اک تار بھی نہیں کہ گریباں کہیں جسے

اپریل 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم اس طرح لُٹے ہیں کچھ اب کے بہار میں
بازار میں جس جا اب پھولوں کی دوکانیں ہیں

بازار میں جس جا اب پھولوں کی دوکانیں ہیں

ہم نے وہیں کھولی تھی زخموں کی دوکاں پہلے

اپریل 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بازار میں جس جا اب پھولوں کی دوکانیں ہیں
انجان زخمِ دل کا سبب پوچھنے لگے

انجان زخمِ دل کا سبب پوچھنے لگے

جو لوگ جانتے تھے وہ انجان ہو گئے

اپریل 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on انجان زخمِ دل کا سبب پوچھنے لگے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404