Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

کُھلتا نہ تھا کہ کیا ہے خمِ زُلفِ دلبراں

کُھلتا نہ تھا کہ کیا ہے خمِ زُلفِ دلبراں

کل رات ناگہاں یہ معما بھی حل ہوا

مارچ 20, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کُھلتا نہ تھا کہ کیا ہے خمِ زُلفِ دلبراں
بتاؤں کیا کہ مٹایا ہے کیا محبت نے

بتاؤں کیا کہ مٹایا ہے کیا محبت نے

یہ مختصر ہے کہ عہدِ شباب ہی نہ رہا

مارچ 17, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بتاؤں کیا کہ مٹایا ہے کیا محبت نے
اپنی فطرت سے الجھنا تو سمجھ کر عشرتؔ

اپنی فطرت سے الجھنا تو سمجھ کر عشرتؔ

سخت دشوار ہے انسان کا انساں ہونا

مارچ 16, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اپنی فطرت سے الجھنا تو سمجھ کر عشرتؔ
ہجر کی ایک رات ختم ہوئی

ہجر کی ایک رات ختم ہوئی

موت تھی یا حیات ختم ہوئی

مارچ 16, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہجر کی ایک رات ختم ہوئی
چپہ چپہ رشکِ جنت ، ذرہ ذرہ مے خانہ

چپہ چپہ رشکِ جنت ، ذرہ ذرہ مے خانہ

گلشن گلشن دورِ بہاراں ایک ترے آ جانے سے

مارچ 16, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چپہ چپہ رشکِ جنت ، ذرہ ذرہ مے خانہ
آغاز کا کچھ فکر نہ خوفِ انجام

آغاز کا کچھ فکر نہ خوفِ انجام

ہے وجہِ سکوں ایک فقط تیرا نام

مارچ 16, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آغاز کا کچھ فکر نہ خوفِ انجام
میں نے جو بنائے تھے کچھ نقش محبت کے

میں نے جو بنائے تھے کچھ نقش محبت کے

اب چارہ گروں نے وہ رنگین بنا ڈالے

مارچ 16, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں نے جو بنائے تھے کچھ نقش محبت کے
پوچھتا ہے جب بھی کوئی مجھ سے خاموشی کی بات

پوچھتا ہے جب بھی کوئی مجھ سے خاموشی کی بات

آسماں کو دیکھ کر خاموش ہو جاتا ہوں میں

نومبر 2, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پوچھتا ہے جب بھی کوئی مجھ سے خاموشی کی بات
ہے پیار کا کھیل مصلحت اور خیالِ سود و زیاں سے بالا

ہے پیار کا کھیل مصلحت اور خیالِ سود و زیاں سے بالا

لگا ہی لی ہے جو دل کی بازی، تو جیت کیا اور ہار کیا ہے

ستمبر 2, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہے پیار کا کھیل مصلحت اور خیالِ سود و زیاں سے بالا
رہیں گے قصرِ عقائد نہ فلسفوں کے محل

رہیں گے قصرِ عقائد نہ فلسفوں کے محل

جو میں نے اپنی حقیقت کا انکشاف کیا

اگست 2, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رہیں گے قصرِ عقائد نہ فلسفوں کے محل

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404