Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

الفاظ ہیں خنجر تو بجھا زہر میں لہجہ

الفاظ ہیں خنجر تو بجھا زہر میں لہجہ

ایسے میں بھلا کیسے ہو اقرار محبت

جنوری 14, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on الفاظ ہیں خنجر تو بجھا زہر میں لہجہ
میں زمانے کو بناتا تو زمانے بھر کو

میں زمانے کو بناتا تو زمانے بھر کو

تیری آنکھیں ترا چہرہ ترا لہجہ دیتا

جنوری 14, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں زمانے کو بناتا تو زمانے بھر کو
کوئی مرے بارے میں نہ کچھ بھی جان سکے

کوئی مرے بارے میں نہ کچھ بھی جان سکے

اب ایسا لہجہ اپناؤں گی میں بھی

جنوری 14, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کوئی مرے بارے میں نہ کچھ بھی جان سکے
جب پرانا لہجہ کھو دیتا ہے اپنی تازگی

جب پرانا لہجہ کھو دیتا ہے اپنی تازگی

اک نئی طرز نوا ایجاد کر لیتے ہیں ہم

جنوری 14, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جب پرانا لہجہ کھو دیتا ہے اپنی تازگی
بارشیں اس کا لب و لہجہ پہن لیتی تھی

بارشیں اس کا لب و لہجہ پہن لیتی تھی

بارشیں اس کا لب و لہجہ پہن لیتی تھیں شور کرتی تھی وہ برسات میں جھانجھر کی طرح

جنوری 13, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بارشیں اس کا لب و لہجہ پہن لیتی تھی
میرے چہرے پہ لگے زخم یہ بتلاتے ہیں

میرے چہرے پہ لگے زخم یہ بتلاتے ہیں

میرے چہرے سے رعایت نہیں کی جاسکتی

جنوری 7, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میرے چہرے پہ لگے زخم یہ بتلاتے ہیں
اک بات کہہ رہے ہیں شاعر سبھی غزل کے

اک بات کہہ رہے ہیں شاعر سبھی غزل کے

اک شعر ہو رہا ہے مصرعے بدل بدل کے

جنوری 7, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اک بات کہہ رہے ہیں شاعر سبھی غزل کے
مجھ کو شریکِ غم بنا، اپنا شریکِ حال رکھ

مجھ کو شریکِ غم بنا، اپنا شریکِ حال رکھ

اتنا بھی خود غرض نہ بن، کچھ تو مرا خیال رکھ

جنوری 7, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مجھ کو شریکِ غم بنا، اپنا شریکِ حال رکھ
توفیقِ دعا دے تو اثر ساتھ میں دینا

توفیقِ دعا دے تو اثر ساتھ میں دینا

دربازیِ بخشش کی خبر ساتھ میں دینا

جنوری 7, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on توفیقِ دعا دے تو اثر ساتھ میں دینا
ہر تہمتِ غرور و تکبر سے پاک ہیں

ہر تہمتِ غرور و تکبر سے پاک ہیں

ہم اہلِ انکسار کے قدموں کی خاک ہیں

جنوری 7, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہر تہمتِ غرور و تکبر سے پاک ہیں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404