Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

لہجہ ہے کیسا سرد، رویّہ ہے کیسا خشک

لہجہ ہے کیسا سرد، رویّہ ہے کیسا خشک

سردی کی رات جیسی ہوا ہو گیا ہے وہ

دسمبر 18, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on لہجہ ہے کیسا سرد، رویّہ ہے کیسا خشک
‏ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا

‏ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا

کوئی بالکل ترے جیسا تو نہیں ہو سکتا

دسمبر 18, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ‏ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا
تو اس کی ذات کو کیا فرق پڑنے والا ہے ؟

تو اس کی ذات کو کیا فرق پڑنے والا ہے ؟

اگر کسی نے خدا کو خدا نہیں مانا

دسمبر 2, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تو اس کی ذات کو کیا فرق پڑنے والا ہے ؟
روز و شب ہجر گراں بار کا ماتم کر کے

روز و شب ہجر گراں بار کا ماتم کر کے

ہم نے عیدیں بھی منائی ہیں محرّم کر کے

اکتوبر 25, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on روز و شب ہجر گراں بار کا ماتم کر کے
کہیں بے بسی سی دھڑک رہی ، میری بائیں آنکھ پھڑک رہی

کہیں بے بسی سی دھڑک رہی ، میری بائیں آنکھ پھڑک رہی

کوئی سانحہ کوئی حادثہ مرا منتظر تو نہیں کہیں

اکتوبر 25, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کہیں بے بسی سی دھڑک رہی ، میری بائیں آنکھ پھڑک رہی
تو اک غریب شخص ہے ایسا غریب شخص

تو اک غریب شخص ہے ایسا غریب شخص

وہ جس کے پاس اور تو سب کچھ ہے ، میں نہیں

اکتوبر 25, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تو اک غریب شخص ہے ایسا غریب شخص
رنج وافر ہوں تبھی رزقِ سخن بڑھتا ہے

رنج وافر ہوں تبھی رزقِ سخن بڑھتا ہے

اور مرے پاس تو پھر دکھ کی فراوانی ہے

اکتوبر 25, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رنج وافر ہوں تبھی رزقِ سخن بڑھتا ہے
بستی کے لوگ اس قدر گریہ فروش تھے ، یہاں

بستی کے لوگ اس قدر گریہ فروش تھے ، یہاں

ہنستے ہوؤں کو دیکھ کے کوئی بھی خوش نہیں ہوا

اکتوبر 23, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بستی کے لوگ اس قدر گریہ فروش تھے ، یہاں
اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں ، ناممکن

اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں ، ناممکن

جب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھ ، چھوڑ دیا

اکتوبر 23, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں ، ناممکن
اے زندگی ذرا سا مرا احترام کر

اے زندگی ذرا سا مرا احترام کر

شاید میں کل تجھے بھی میسر نہ آ سکوں

اکتوبر 22, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اے زندگی ذرا سا مرا احترام کر

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404