Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

کریں گے مبتلا احساسِ کمتری میں اسے

کریں گے مبتلا احساسِ کمتری میں اسے

کوئی چراغ ، ستاروں سے گفتگو نہ کرے

اکتوبر 21, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کریں گے مبتلا احساسِ کمتری میں اسے
روک لیتی تو وہی مجھ پہ حکومت کرتے

روک لیتی تو وہی مجھ پہ حکومت کرتے

میں نے کچھ سوچ کے لوگوں کو بچھڑ جانے دیا

اکتوبر 21, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on روک لیتی تو وہی مجھ پہ حکومت کرتے
اسے خبر ہے وہ جب جب گریز کرتا ہے

اسے خبر ہے وہ جب جب گریز کرتا ہے

فشارِ خون کو یہ کرب تیز کرتا ہے

اکتوبر 21, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اسے خبر ہے وہ جب جب گریز کرتا ہے
خرید کر چلی آتی ہوں روز ایک چراغ

خرید کر چلی آتی ہوں روز ایک چراغ

میں چاہتی ہوں اندھیروں کا قتل عام کروں

اکتوبر 20, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خرید کر چلی آتی ہوں روز ایک چراغ
آج کل سب منظروں میں زہر ہے پھیلا ہوا

آج کل سب منظروں میں زہر ہے پھیلا ہوا

بچ گئیں آنکھیں اگر تو , دیکھنا ! دیکھیں گے خواب

اکتوبر 20, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آج کل سب منظروں میں زہر ہے پھیلا ہوا
آج حاکم کی مہربانی سے

آج حاکم کی مہربانی سے

خون ارزاں ہوا ہے پانی سے

اکتوبر 20, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آج حاکم کی مہربانی سے
یہ کس نے منظروں کو خاک کردیا کومل

یہ کس نے منظروں کو خاک کردیا کومل

ابھی تو سیکھ کے آئی تھی دیکھنے کا ہنر

اکتوبر 19, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ کس نے منظروں کو خاک کردیا کومل
کوئی عیسیٰ نہیں ، یکجا کرے جو

کوئی عیسیٰ نہیں ، یکجا کرے جو

مرے ٹکڑے کہیں ہیں ، میں کہیں ہوں

اکتوبر 19, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کوئی عیسیٰ نہیں ، یکجا کرے جو
عشق نے ریل کی پٹڑی پہ لٹایا جس کو

عشق نے ریل کی پٹڑی پہ لٹایا جس کو

تھا جواں مرد ، جوانمرد بھی ایسا ویسا

اکتوبر 19, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عشق نے ریل کی پٹڑی پہ لٹایا جس کو
یہ قافیے،ردیف اور بحور جتنے ہیں سبھی

یہ قافیے،ردیف اور بحور جتنے ہیں سبھی

یہ پاؤں پڑ کے کہہ رہے ہم آپ کے غلام ہیں

اکتوبر 18, 2020اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ قافیے،ردیف اور بحور جتنے ہیں سبھی

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404