Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

خاک ہی آپ کے قدموں کو میسر نہ ہوئی

خاک ہی آپ کے قدموں کو میسر نہ ہوئی

ورنہ دیوانے کی مٹھی میں بیاباں ہوتا

فروری 3, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خاک ہی آپ کے قدموں کو میسر نہ ہوئی
میں آسماں پہ جا کے بھی تارے نہ لا سکا

میں آسماں پہ جا کے بھی تارے نہ لا سکا

تم بھی ہوئے اداس ، مری بات بھی گئی

فروری 2, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں آسماں پہ جا کے بھی تارے نہ لا سکا
دن بھر میں ایک پل بھی سکوں مل نہیں سکا

دن بھر میں ایک پل بھی سکوں مل نہیں سکا

سورج تمام وقت مجھے گھورتا رہا

فروری 2, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دن بھر میں ایک پل بھی سکوں مل نہیں سکا
میں گم شدہ لوگوں کی فہرست میں دب جاتا

میں گم شدہ لوگوں کی فہرست میں دب جاتا

وہ تو مرے دشمن نے پہچان لیا مجھ کو

فروری 2, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں گم شدہ لوگوں کی فہرست میں دب جاتا
آپ سب بھی تو اسی شہر میں رہ لیتے ہیں

آپ سب بھی تو اسی شہر میں رہ لیتے ہیں

عین ممکن ہے کہ مجھ میں ہی خرابی نکلے

فروری 2, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آپ سب بھی تو اسی شہر میں رہ لیتے ہیں
ہم صوفیوں کا دونوں طرف سے زیاں ہوا

ہم صوفیوں کا دونوں طرف سے زیاں ہوا

عرفانِ ذات بھی نہ ہوا ، رات بھی گئی

فروری 2, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم صوفیوں کا دونوں طرف سے زیاں ہوا
ایک اور دن کی شام کسی طرح ہو گئی

ایک اور دن کی شام کسی طرح ہو گئی

کچھ دے دلا کے حال کو ماضی بنا دیا

فروری 2, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ایک اور دن کی شام کسی طرح ہو گئی
لوگوں نے ہم کو شہر کا قاضی بنا دیا

لوگوں نے ہم کو شہر کا قاضی بنا دیا

اس حادثے نے ہم کو نمازی بنا دیا

فروری 2, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on لوگوں نے ہم کو شہر کا قاضی بنا دیا
ہو گیا اس بات پر سب منصفوں میں اتفاق

ہو گیا اس بات پر سب منصفوں میں اتفاق

میں لگا پتھر کو پہلے ، پھر مجھے پتھر لگا

فروری 2, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہو گیا اس بات پر سب منصفوں میں اتفاق
وہ شہر تو آباد تھا لوگوں سے ہمیشہ

وہ شہر تو آباد تھا لوگوں سے ہمیشہ

ہاں لوگ ہی ایسے تھے کہ آباد نہیں تھے

فروری 2, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ شہر تو آباد تھا لوگوں سے ہمیشہ

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404