Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

ذرا گھر سے نکل گھر میں ذریعے ڈھونڈنے والے

ذرا گھر سے نکل گھر میں ذریعے ڈھونڈنے والے

ذریعہ خود نکل آتا ہے منزل تک رسائی کا

فروری 1, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ذرا گھر سے نکل گھر میں ذریعے ڈھونڈنے والے
لب واقفِ ثنائے امارت نہ ہو سکے

لب واقفِ ثنائے امارت نہ ہو سکے

حیدرؔ فقیر گوشہ نشیں تھا ، غیور تھا

فروری 1, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on لب واقفِ ثنائے امارت نہ ہو سکے
وہ دن گئے کہ صرف گریباں پہ زور تھا

وہ دن گئے کہ صرف گریباں پہ زور تھا

اب ہاتھ میں ہوں دامنِ صحرا لیے ہوئے

فروری 1, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ دن گئے کہ صرف گریباں پہ زور تھا
تنقید سے خفا نہ ستائش پسند ہوں

تنقید سے خفا نہ ستائش پسند ہوں

یہ دونوں پستیاں ہیں میں ان سے بلند ہوں

فروری 1, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تنقید سے خفا نہ ستائش پسند ہوں
یہ جان جائے تو جائے ہوس نہیں جاتی

یہ جان جائے تو جائے ہوس نہیں جاتی

یہ آگ وہ ہے جو بجھنے میں نہیں آتی

جنوری 31, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ جان جائے تو جائے ہوس نہیں جاتی
ہزار خُم ہوں مگر مے سے جی نہیں بھرتا

ہزار خُم ہوں مگر مے سے جی نہیں بھرتا

یہ خواہشوں کا سمندر کبھی نہیں بھرتا

جنوری 31, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہزار خُم ہوں مگر مے سے جی نہیں بھرتا
یہ اور بات ہے اب یاد تک نہیں آتا

یہ اور بات ہے اب یاد تک نہیں آتا

کسی کے نام سے آرائشِ بیاں تھی کبھی

جنوری 30, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ اور بات ہے اب یاد تک نہیں آتا
یہ کیا دستِ اجل کو کام سونپا ہے مشیت نے

یہ کیا دستِ اجل کو کام سونپا ہے مشیت نے

چمن سے توڑنا پھول اور ویرانے میں رکھ دینا

جنوری 30, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ کیا دستِ اجل کو کام سونپا ہے مشیت نے
حیدرؔ یہ بزمِ وقت میں شمعِ ہنر کی قدر

حیدرؔ یہ بزمِ وقت میں شمعِ ہنر کی قدر

دن بھر جلا کے شب کو بھجایا گیا ہوں میں

جنوری 30, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on حیدرؔ یہ بزمِ وقت میں شمعِ ہنر کی قدر
اک لمحۂ نشاط کی یہ سرگرانیاں

اک لمحۂ نشاط کی یہ سرگرانیاں

اچھا ہوا کہ سامنے دیوار و در نہ تھے

جنوری 29, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اک لمحۂ نشاط کی یہ سرگرانیاں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404