Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

چُپ رھیں ؟ آہ بھریں ؟ چیخ اُٹھیں ؟ یا مرجائیں ؟

چُپ رھیں ؟ آہ بھریں ؟ چیخ اُٹھیں ؟ یا مرجائیں ؟

کیا کریں بے خَبَرو ! تُم کو خبر ھونے تک

نومبر 18, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چُپ رھیں ؟ آہ بھریں ؟ چیخ اُٹھیں ؟ یا مرجائیں ؟
کوئی بھیک رُوپ سرُوپ کی

کوئی بھیک رُوپ سرُوپ کی

کوئی بھیک رُوپ سرُوپ کی ، کوئی صدقہ حسن و جمال کا شب و روز پھرتا ہوں در بدر میں فقیر شہر ِ وصال کا

نومبر 18, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کوئی بھیک رُوپ سرُوپ کی
ھر چیز مُشترک تھی ھماری سوائے نام

ھر چیز مُشترک تھی ھماری سوائے نام

اور آج رہ گیا ھے تعلُّق برائے نام

نومبر 18, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ھر چیز مُشترک تھی ھماری سوائے نام
اندازہ وہ ہی سمجھے مِرے دل کی آہ کا

اندازہ وہ ہی سمجھے مِرے دل کی آہ کا

زخمی جو ہو چُکا ہو کسی کی نگاہ کا

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اندازہ وہ ہی سمجھے مِرے دل کی آہ کا
دل میں بس دو مکین رہ پائے

دل میں بس دو مکین رہ پائے

پہلے الفت تھی، اب اُداسی ہے

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل میں بس دو مکین رہ پائے
تمہاری یاد سے موسم خراب ہوتا ہے

تمہاری یاد سے موسم خراب ہوتا ہے

ہر شب مری روح کا احتساب ہوتا ہے

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تمہاری یاد سے موسم خراب ہوتا ہے
تیرے میرے مزاج پر طاری

تیرے میرے مزاج پر طاری

اپنے اپنے مزاج کا موسم

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تیرے میرے مزاج پر طاری
رنگ خوشبو اور موسم کا بہانا ہو گیا

رنگ خوشبو اور موسم کا بہانا ہو گیا

اپنی ہی تصویر میں چہرہ پرانا ہو گیا

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رنگ خوشبو اور موسم کا بہانا ہو گیا
مری زبان کے موسم بدلتے رہتے ہیں

مری زبان کے موسم بدلتے رہتے ہیں

میں آدمی ہوں مرا اعتبار مت کرنا

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مری زبان کے موسم بدلتے رہتے ہیں
موسم کی گھٹن ہو کہ زمانے کا چلن ہو

موسم کی گھٹن ہو کہ زمانے کا چلن ہو

سب تیرے بچھڑنے کے اشارے ہیں کم و بیش

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on موسم کی گھٹن ہو کہ زمانے کا چلن ہو

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404