Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

موسم کے ساتھ ساتھ ہی تُو بھی بدل گیا

موسم کے ساتھ ساتھ ہی تُو بھی بدل گیا

تنہائیوں کا جشن منانا پڑا ہمیں

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on موسم کے ساتھ ساتھ ہی تُو بھی بدل گیا
موسم ہو کوئی اس کو دھڑکنے سے کام ہے

موسم ہو کوئی اس کو دھڑکنے سے کام ہے

پارہ بھرا ہوا ہے دلِ بیقرار میں

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on موسم ہو کوئی اس کو دھڑکنے سے کام ہے
میری تکلیف کون سمجھے گا

میری تکلیف کون سمجھے گا

اچھے موسم میں جھڑ رہا ہوں میں

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میری تکلیف کون سمجھے گا
کتنے عروج پر بھی ہو موسم بہار کا

کتنے عروج پر بھی ہو موسم بہار کا

ہے پھول صرف وہ جو سرِ زلف یار ہو

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کتنے عروج پر بھی ہو موسم بہار کا
کوئی موسم نہ راس آیا ہمیں

کوئی موسم نہ راس آیا ہمیں

ہم کسی رُت میں بھی ہرے نہ ہوئے

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کوئی موسم نہ راس آیا ہمیں
ہمارے پہلے ہی موسم نے ہم کو توڑ دیا

ہمارے پہلے ہی موسم نے ہم کو توڑ دیا

مگر تمہارے بدن میں لچک بہت ہے ابھی

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہمارے پہلے ہی موسم نے ہم کو توڑ دیا
‏پھول اس واسطے کھلتا ھے کہ تُو دیکھے اسے

‏پھول اس واسطے کھلتا ھے کہ تُو دیکھے اسے

موسم اس واسطے اچھا ھے کہ تُو سیر کرے

نومبر 17, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ‏پھول اس واسطے کھلتا ھے کہ تُو دیکھے اسے
آہ دی سینے میں آتش کون سی بے درد نے

آہ دی سینے میں آتش کون سی بے درد نے

دل سے لے کر منہ تلک امڈا ہوا اک درد ہے

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آہ دی سینے میں آتش کون سی بے درد نے
اب تک کوئی بھی تیر ترازو نہیں ہوا

اب تک کوئی بھی تیر ترازو نہیں ہوا

تبدیل اپنے دل کی جگہ کر رہے ہیں ہم

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اب تک کوئی بھی تیر ترازو نہیں ہوا
اپنے سینے میں چھپا لے مرے دل کی دھڑکن

اپنے سینے میں چھپا لے مرے دل کی دھڑکن

یہ کـسی وقت ترے کام بھی آ جائے گی

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اپنے سینے میں چھپا لے مرے دل کی دھڑکن

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404