Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

دل بھی اب ٹھہر گیا درد بھی خاموش سا ہے

دل بھی اب ٹھہر گیا درد بھی خاموش سا ہے

پھر بھی اک ہوک سی اُٹھے جو ترا نام سُنوں

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل بھی اب ٹھہر گیا درد بھی خاموش سا ہے
دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی

دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی

تم تو کہتے تھے برا وقت گزر جاتا ہے

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی
دل لگاؤ تو لگاؤ دل سے دل

دل لگاؤ تو لگاؤ دل سے دل

دل لگی ہی دل لگی اچھی نہیں

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل لگاؤ تو لگاؤ دل سے دل
دل لگی ترک محبت نہیں تقصیر معاف

دل لگی ترک محبت نہیں تقصیر معاف

ہوتے ہوتے مرے قابو میں طبیعت ہوگی

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل لگی ترک محبت نہیں تقصیر معاف
دل میرے اختیار میں ہوتا تو تھا مگر

دل میرے اختیار میں ہوتا تو تھا مگر

یہ تیرے اختیار سے پہلے کی بات ہے

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل میرے اختیار میں ہوتا تو تھا مگر
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے

دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
دل نے مانی نہیں مری ورنہ

دل نے مانی نہیں مری ورنہ

میں تجھے بھولنے کے حق میں تھا

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل نے مانی نہیں مری ورنہ
دل وہ درویش کہ آنکھ اٹھاتا ہی نہیں

دل وہ درویش کہ آنکھ اٹھاتا ہی نہیں

اسکی دہلیز پہ سو اہلِ کرم آتے ہیں

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل وہ درویش کہ آنکھ اٹھاتا ہی نہیں
دل کو تم شوق سے لے جاؤ مگر یاد رہے

دل کو تم شوق سے لے جاؤ مگر یاد رہے

یہ نہ میرا نہ تمہارا نہ کسی کا ہوگا

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل کو تم شوق سے لے جاؤ مگر یاد رہے
دل کو دل سے سے راہ ہوتی ہے، ہے غلط ہے یہ مثل

دل کو دل سے سے راہ ہوتی ہے، ہے غلط ہے یہ مثل

ہم نے جس سے کی محبت اس کو نفرت ہوگئی

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل کو دل سے سے راہ ہوتی ہے، ہے غلط ہے یہ مثل

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404