Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

کس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دل جاگ اٹھا

کس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دل جاگ اٹھا

کر دیا کس کی صدا نے ہمہ تن گوش مجھے

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دل جاگ اٹھا
ہاں جنوں خیزیٔ دل رہن مســــرت نہ ہوئی

ہاں جنوں خیزیٔ دل رہن مســــرت نہ ہوئی

خوش ہوئی وحشت غم جب رسن و دار ملے

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہاں جنوں خیزیٔ دل رہن مســــرت نہ ہوئی
کتنے بھی ہوں خلیق و دل آویز و پُر تپاک

کتنے بھی ہوں خلیق و دل آویز و پُر تپاک

لیکن یہ جیسے پہلے تھے ویسے کہاں ہیں لوگ؟

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کتنے بھی ہوں خلیق و دل آویز و پُر تپاک
اتنی مدت تو سلگتا نہیں رہتا کچھ بھی

اتنی مدت تو سلگتا نہیں رہتا کچھ بھی

اور کچھ ہو گا جسے دل کا دُھواں لکھتے ہو

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اتنی مدت تو سلگتا نہیں رہتا کچھ بھی
دل کے اندر بھی کوئی تجھ سا کہاں تھا لیکن

دل کے اندر بھی کوئی تجھ سا کہاں تھا لیکن

دل کے باہر بھی کوئی تیرے برابر نہ ہوا

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل کے اندر بھی کوئی تجھ سا کہاں تھا لیکن
آج تقسیمِ عشق ہو ہی گئی ، اپنے اپنے حساب مانگ لئے

آج تقسیمِ عشق ہو ہی گئی ، اپنے اپنے حساب مانگ لئے

میں نے اپنی کتاب مانگی تو اس نے اپنے گلاب مانگ لئے

نومبر 15, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آج تقسیمِ عشق ہو ہی گئی ، اپنے اپنے حساب مانگ لئے
کبھی ملے تو بتاؤں گی اپنی آپ بیتی

کبھی ملے تو بتاؤں گی اپنی آپ بیتی

کئی زمانے ہوئے میں خود سے نہیں ملی ہوں

نومبر 15, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کبھی ملے تو بتاؤں گی اپنی آپ بیتی
آپ نے ہاتھ کیا چھڑایا ہے

آپ نے ہاتھ کیا چھڑایا ہے

جسم پتھر سا ہو گیا میرا

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آپ نے ہاتھ کیا چھڑایا ہے
دیکھ رہا تھا ہنستی کھیلتی آنکھوں کو

دیکھ رہا تھا ہنستی کھیلتی آنکھوں کو

جانے کیسے آنکھ اچانک بھر آئی

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دیکھ رہا تھا ہنستی کھیلتی آنکھوں کو
میری حسرت پہ طنز ہے کہ نہیں؟

میری حسرت پہ طنز ہے کہ نہیں؟

میرے احساس سے خفا رہنا

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میری حسرت پہ طنز ہے کہ نہیں؟

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404