Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

گردشِ ایام میں بکھرا ہوا

گردشِ ایام میں بکھرا ہوا

میں کسی سے بے خبر ہوتا گیا

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گردشِ ایام میں بکھرا ہوا
ابھی بیٹھے نہیں ہو تم کہ پھر دامن سنبھالا ہے

ابھی بیٹھے نہیں ہو تم کہ پھر دامن سنبھالا ہے

تمہــاری جـــاؤں جــاؤں نے تو میـــرا دم نکالا ہے

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ابھی بیٹھے نہیں ہو تم کہ پھر دامن سنبھالا ہے
اس دل کے دریدہ دامن میں دیکھو تو سہی سوچو تو سہی

اس دل کے دریدہ دامن میں دیکھو تو سہی سوچو تو سہی

جس جھولی میں سو چھید ھوئے اس جھولی کا پھیلانا کیا

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس دل کے دریدہ دامن میں دیکھو تو سہی سوچو تو سہی
تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو

تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو

دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو
تیرے دامن میں ستارےہیں تو ہونگےاے فلک

تیرے دامن میں ستارےہیں تو ہونگےاے فلک

تیرے دامن میں ستارے ہیں تو ہونگے اے فلک مجھ کو اپنی ماں کی میلی اوڑھنی أچھی لگی

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تیرے دامن میں ستارےہیں تو ہونگےاے فلک
دل ملاتے بھی نہیں دامن چھڑاتے بھی نہیں

دل ملاتے بھی نہیں دامن چھڑاتے بھی نہیں

تم نے آخر کیوں بنا رکھا ہے دیوانہ مجھے​

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل ملاتے بھی نہیں دامن چھڑاتے بھی نہیں
زلف برہم، عرق آلود جبیں ،دامن چاک

زلف برہم، عرق آلود جبیں ،دامن چاک

زلف برہم، عرق آلود جبیں، دامن چاک کس کے آغوش سے تُو جان چھڑا کر نکلا

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on زلف برہم، عرق آلود جبیں ،دامن چاک
عجب ملبوس ہے ہم وحشیوں کا رخت عریانی

عجب ملبوس ہے ہم وحشیوں کا رخت عریانی

عجب ملبوس ہے ہم وحشیوں کا رختِ عریانی گریباں ہے، نہ پردہ ہے، نہ دامن ہے، نہ چولی ہے

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عجب ملبوس ہے ہم وحشیوں کا رخت عریانی
میرا دامن سے لپٹنا آپ شاید بھول جائیں

میرا دامن سے لپٹنا آپ شاید بھول جائیں

مجھ کو اب تک آپ کا دامن چھڑانا یاد ہے

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میرا دامن سے لپٹنا آپ شاید بھول جائیں
چلے آؤ چھپا لوں میں تمھیں دامن دریدہ میں

چلے آؤ چھپا لوں میں تمھیں دامن دریدہ میں

پرائی چادروں سے تن کا پردہ ہو نھیں سکتا

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چلے آؤ چھپا لوں میں تمھیں دامن دریدہ میں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404