Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

گرد شہرت کو بھی دامن سے لپٹنے نہ دیا

گرد شہرت کو بھی دامن سے لپٹنے نہ دیا

کوئی احسان زمانے کا اٹھایا ہی نہیں

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گرد شہرت کو بھی دامن سے لپٹنے نہ دیا
ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیرِ رہگزر

ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیرِ رہگزر

ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیر رہگزر رستہ کبھی روکا تیرا دامن کبھی تھاما تیرا

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیرِ رہگزر
یہی کانٹے تو کچھ خود دار ہیں صحن گلستاں میں

یہی کانٹے تو کچھ خود دار ہیں صحن گلستاں میں

یہی کانٹے تو کچھ خوددار ہیں صحن گلستاں میں کہ شبنم کے لیے دامن تو پھیلایا نہیں کرتے

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہی کانٹے تو کچھ خود دار ہیں صحن گلستاں میں
تم نے دیکھے نہیں فرصت سے خدوخال مرے

تم نے دیکھے نہیں فرصت سے خدوخال مرے

جب میں تصویر میں ہوتی ہوں بہت بولتی ہوں

نومبر 12, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تم نے دیکھے نہیں فرصت سے خدوخال مرے
ضرورتوں کا تسلسل بھی بڑھتا جاتا ہے

ضرورتوں کا تسلسل بھی بڑھتا جاتا ہے

تماشہ دیکھنے والوں کے دائرے کی طرح

نومبر 12, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ضرورتوں کا تسلسل بھی بڑھتا جاتا ہے
عیسٰی مزاج وقت نوازش ادھر بھی ہو

عیسٰی مزاج وقت نوازش ادھر بھی ہو

تختِ ادب کا ایک سکندر علیل ہے

نومبر 12, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عیسٰی مزاج وقت نوازش ادھر بھی ہو
ملا ہے کم یا زیادہ کہا ہے بسم اللہ

ملا ہے کم یا زیادہ کہا ہے بسم اللہ

کسی سے رزق سخن مانگ کر نہیں کھایا

نومبر 12, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ملا ہے کم یا زیادہ کہا ہے بسم اللہ
میں اپنی بیٹیوں کا سائبان ہوں کومل

میں اپنی بیٹیوں کا سائبان ہوں کومل

میں فاقہ کاٹ لوں گی ، نوکری نہیں کرونگی

نومبر 12, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں اپنی بیٹیوں کا سائبان ہوں کومل
وہ مجھ سے اور نالاں ہو گیا ہے

وہ مجھ سے اور نالاں ہو گیا ہے

مرے تعویذ الٹے پڑ گئے ہیں

نومبر 12, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ مجھ سے اور نالاں ہو گیا ہے
ہمارے گاؤں میں بھی بن گئی ہے موٹر وے

ہمارے گاؤں میں بھی بن گئی ہے موٹر وے

تمہارے شہر میں پل بھر قیام سے بھی گئے

نومبر 12, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہمارے گاؤں میں بھی بن گئی ہے موٹر وے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404