Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

ہیروں سے لوگ خاک زمیں تجھ کو سونپ کر

ہیروں سے لوگ خاک زمیں تجھ کو سونپ کر

مت پوچھ ہم نے کیا کیا خزانے گنوا دئیے

نومبر 12, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہیروں سے لوگ خاک زمیں تجھ کو سونپ کر
ابھی اسے خواب جیسی نعمت نہیں دکھائی

ابھی اسے خواب جیسی نعمت نہیں دکھائی

ابھی تو میں اس کو صرف دنیا دکھا رہا ہوں

نومبر 7, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ابھی اسے خواب جیسی نعمت نہیں دکھائی
بن گئی اتنی جگہ شہر ادب میں کومل

بن گئی اتنی جگہ شہر ادب میں کومل

میرے مرنے پہ بھی مضمون لکھا جائے گا

نومبر 7, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بن گئی اتنی جگہ شہر ادب میں کومل
تم ان کو رو رہے ہو جو پت جھڑ میں جھڑ گئے

تم ان کو رو رہے ہو جو پت جھڑ میں جھڑ گئے

اور ہم جو سبز رت میں جھڑے جا رہے ہیں یار

نومبر 7, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تم ان کو رو رہے ہو جو پت جھڑ میں جھڑ گئے
خاموش ہو گئیں جو امنگیں شباب کی

خاموش ہو گئیں جو امنگیں شباب کی

پھر جرأت گناہ نہ کی ہم بھی چپ رہے

نومبر 7, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خاموش ہو گئیں جو امنگیں شباب کی
دو چار دن تو لوگ کریں رو کے تذکرہ

دو چار دن تو لوگ کریں رو کے تذکرہ

کتنی حسین ہے ناں جوانی کی موت بھی

نومبر 7, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دو چار دن تو لوگ کریں رو کے تذکرہ
رشک افلاک ہیں وہ لوگ کہ جب دل چاہا

رشک افلاک ہیں وہ لوگ کہ جب دل چاہا

رشکِ افلاک ہیں وہ لوگ کہ جب دل چاہا تری دہلیز پہ پہنچے ، ترا در دیکھ آئے

نومبر 7, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رشک افلاک ہیں وہ لوگ کہ جب دل چاہا
زخم کتنے تری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو

زخم کتنے تری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو

سوچتا ہوں کہ کہوں تجھ سے مگر جانے دے

نومبر 7, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on زخم کتنے تری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو
مجھ دل جلے کی نبض جو دیکھی طبیب نے

مجھ دل جلے کی نبض جو دیکھی طبیب نے

کــہنے لگا کہ آہ مـــرا ہاتـــھ جـــل گیا

نومبر 7, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مجھ دل جلے کی نبض جو دیکھی طبیب نے
نکتہ وروں نے ہم کوسمجھایاخاص بنو اور عام رہو

نکتہ وروں نے ہم کوسمجھایاخاص بنو اور عام رہو

نکتہ وروں نے ہم کو سجھایا، خاص بنو اور عام رہو محفل محفل صحبت رکھو، دنیا میں گمنام رہو

نومبر 7, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نکتہ وروں نے ہم کوسمجھایاخاص بنو اور عام رہو

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404