میں اکثر سوچتا رہتا ہوں اے کونین کے مالک
میں اکثر سوچتا رہتا ہوں اے کونین کے مالک تری جنت مدینے سے کہاں تک مختلف ہو گی
معلیٰ
میں اکثر سوچتا رہتا ہوں اے کونین کے مالک تری جنت مدینے سے کہاں تک مختلف ہو گی
اُن کی ہر بات ہدایت سے جُڑی ہوتی ہے جیسے آیت کسی آیت سے جُڑی ہوتی ہے
شــیوہ عـــفو ہــو ، پیـــمانہ سالاری ہـــو پڑھ یہ سنت، کہ تری فکر میں بیداری ہـــو خطبہ خیــر کو تفصیل سے، ترتیــل سے پڑھ تاکہ وجــدان میں وجدان سی سرشاری ہـــو لطــف تو تــب ہے کہ ہــر آن براہیمــی درود آنکھ کی روح سے زمزم کی طرح جاری ہـــو کون ہے میرے محــمد کے علاوہ […]
اہلِ ایماں کے لیے ہے یہ مسرت کا پیام آ گیا سر چشمۂ فضلِ خدا ماہِ رمضان
ہر دل کو جگمگانے رمضان آ رہا ہے تاریکیاں مٹانے رمضان آ رہا ہے
ہے مہینہ برکتوں کا ، رحمتوں کا ، نعمتوں کا بانٹنے رب کے خزانے آ گیا ہے ماہِ رمضاں
پہنچا دے الٰہی مجھے دربارِ مدینہ
ہم نے پایا زندگی میں پھر سے رمضاں مرحبا
اس سراپائے رحمت پہ لاکھوں سلام
پُر خار زندگی کو پھر پُر بہار کر دو عرفاں کی مے کا طاری کیف و خمار کر دو اپنے غلامِ در میں مجھ کو شمار کرکے دریائے گمرہی سے سرکار پار کر دو