آزاد انصاری کا یوم وفات

آج معروف شاعر آزاد انصاری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 12 اکتوبر 1871ء – وفات: 25 اپریل 1942ء) —— نام و نسب —— نام : الطاف احمد انصاری ، تاریخی نام: نظیر حسین ، کنیت: ابوالاحسان ، تخلص: آزاد ولادت12 اکتوبر 1871ء ناگپور خاص ، والد کا نام : محمد حسن خلف امیر احمد —— […]

میکش اکبر آبادی کا یومِ وفات

آج معروف ادیب اور شاعر میکش اکبر آبادی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 3 مارچ 1902ء – وفات: 25 اپریل 1991ء) —— جناب میکش اکبر آبادی کی ولادت مارچ/ 1902 عیسوی میں اکبرآباد ( آگرہ) کےمیوہ کٹرہ میں ہوئی۔ ان کے مورث اعلیٰ ’سید ابراہیم قطب مدنی‘ جہانگیر کے عہد میں مدینہ منورہ سے ہندوستان […]

ڈاکٹر محمد باقر کا یوم وفات

آج معروف نقاد، محقق اور افسانہ نگار ڈاکٹر محمد باقر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 4 اپریل، 1910ء- وفات: 25 اپریل، 1993ء) —— ڈاکٹر محمد باقر 4 اپریل، 1910ء کو لاہور بنگلہ، لائل پور (موجودہ فیصل آباد)، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ 1939ء میں انہوں نے لندن یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل […]

رحمت عزیز چترالی کا یومِ پیدائش

آج پاکستانی سافٹ ویر انجنئر، ماہر لسانیات، ادیب، شاعر، محقق، ماہر اقبالیات اور مترجم رحمت عزیز چترالی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 25 اپریل 1970ء ) —— رحمت عزیز چترالی پاکستانی سافٹ ویر انجنئر، ماہر لسانیات، ادیب، شاعر، محقق، ماہر اقبالیات اور مترجم ہیں جن کو 2015ء میں ان کی شاندار سائنسی خدمات، ایجاد و […]

زہے عزت و اعتلائے محمد

کہ ہے عرش حق زیر پائے محمد مکاں عرش ان کا فلک فرش ان کا ملک خادمان سرائے محمد خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم خدا چاہتا ہے رضائے محمد عجب کیا اگر رحم فرما لے ہم پر خدائے محمد برائے محمد محمد برائے جناب الٰہی جناب الٰہی برائے محمد بسی عطر محبوبی کبریا […]

طوبےٰ میں جو سب سے اونچی نازک سیدھی نکلی شاخ

مانگوں نعت نبی لکھنے کو روح قدس سے ایسی شاخ مولیٰ گلبن رحمت زہرا سبطین اس کی کلیاں پھول صدیق و فاروق و عثماں حیدر ہر اک اس کی شاخ شاخ قامت شہ میں زلف و چشم و رخسار و لب ہیں سنبل نرگس گل پنکھڑیاں قدرت کی کیا پھولی شاخ اپنے ان باغوں کا […]

گزرے جس راہ سے وہ سیدِ والا ہو کر

رہ گئی ساری زمیں عنبرِ سارا ہو کر رخِ انور کی تجلی جو قمر نے دیکھی رہ گیا بوسہ وہ نقشِ کفِ پا ہو کر وائے محرومیِ قسمت کہ میں پھر اب کی برس رہ گیا ہمرہِ زوّارِ مدینہ ہو کر چمنِ طیبہ ہے وہ باغ کہ مرغ ِ سدرہ برسوں چہکے ہیں جہاں بلبلِ […]

جوبنوں پر ہے بہار چمن آرائی دوست

خلد کا نام نہ لے بلبل شیدائی دوست تھک کے بیٹھے تو درِ دل پہ تمنائی دوست کون سے گھر کا اجالا نہیں زیبائی دوست عرصہ ءِ حشر کجا موقف محمود کجا ساز ہنگاموں سے رکھتے نہیں یکتائی دوست مہر کس منہ سے جلو داری ءِ جاناں کرتا سایہ کے نام سے بیزار ہے یکتائی […]

بندہ قادر کا بھی، قادر بھی ہے عبد القادر

سرِ باطن بھی ہے ظاہر بھی ہے عبد القادر مفتیِ شرع بھی ہے قاضیِ ملت بھی ہے علمِ اسرار سے ماہر بھی ہے عبد القادر منبع فیض بھی ہے مجمع افضال بھی ہے مہرِ عرفاں کا منور بھی ہے عبد القادر قطب ابدال بھی ہے محور ارشاد بھی ہے مرکزِ دائرہ سرّ بھی ہے عبد […]

تاب مرآت سحر گرد بیابان عرب

غازہ روئے قمر دود چراغان عرب اللہ اللہ بہار چمنستان عرب پاک ہیں لوث خزاں سے گل و ریحان عرب جوشش ابر سے خون گل فردوس کرے چھیڑ دے رگ کو اگر خار بیابان عرب تشنہ ءِ نہر جناں ہر عربی و عجمی لب ہر نہر جناں تشنہ ءِ نیسان عرب طوق غم آپ ہوائے […]