آؤ پھر چشم و دل کشادہ کریں

ان کی سیرت سے استفادہ کریں

بڑھ رہے ہیں اندھیرے اپنی طرف

حبِ احمد کی لو زیادہ کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated