آنچہ پُر جستیم کم دیدیم و درکار است و نیست
نیست جز آدم دریں عالم کہ بسیار است و نیست
وہ کہ جو ہم بہت ڈھونڈتے ہیں مگر اُسے
کم کم دیکھتے ہیں اور جو درکار ہے مگر نہیں
ملتا، آدمیوں کے سوا اس دنیا میں کوئی ایسی
چیز نہیں کہ جو بہت سے ہیں مگر نہیں ہیں
معلیٰ
نیست جز آدم دریں عالم کہ بسیار است و نیست
وہ کہ جو ہم بہت ڈھونڈتے ہیں مگر اُسے
کم کم دیکھتے ہیں اور جو درکار ہے مگر نہیں
ملتا، آدمیوں کے سوا اس دنیا میں کوئی ایسی
چیز نہیں کہ جو بہت سے ہیں مگر نہیں ہیں