آپ کے در پہ اگر سر کو جھکا لوں آقا
سارے دنیا کے بکھیڑوں کو مٹا لوں آقا
وارثیؔ کا نہیں دنیا میں سنے جو دل کی
لگ کے جالی سے ہی میں اشک بہا لوں آقا
معلیٰ
سارے دنیا کے بکھیڑوں کو مٹا لوں آقا
وارثیؔ کا نہیں دنیا میں سنے جو دل کی
لگ کے جالی سے ہی میں اشک بہا لوں آقا