اردوئے معلیٰ

Search

حسنِ شیریں مقال کیا کہنا

عظمت لا زوال کیا کہنا

 

وارثی جانتے ہیں دل کا حال

آپ سے دل کا حال کیا کہنا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ