آپ ہیں خیر البشر خیر الوریٰ میرے نبی

آپ ہیں شمس الضحیٰ بدرالدجیٰ میرے نبی

آپ کے فیضان سے زندہ و تابندہ ظفرؔ

دم بہ دم ہر دم پکارے ہے سدا میرے نبی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated