آپ ہی خیر البشر ہیں آپ ہی نُورمبیں

میرے آقا، میرے مولا، رحمۃ اللعالمیں

حُسنِ صورت، حُسنِ سیرت، حُسنِ کردار و عمل

آپ سا کوئی نہیں ہے آپ سا کوئی نہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated