اس طرح چُپ ہوں کسی کو پا کے میں

جیسے پھر کچھ کھو دیا پایا ہوا

ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں تعبیرِ خواب

اپنے ہی خوابوں کا چونکایا ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated