اس کی عطا ہے
ہر لمحہ ہے
علم و عمل کا
وہ مولا ہے
مالک و حاکم
اس کو کہا ہے
ہر ہر دل کی
وہ ہی صدا ہے
راحمِ عالم
ہر ہر کا ہے
اسمِ محمد
دل کی دوا ہے
وردِ لساں اک
صلِ علیٰ ہے
سارا عالم
اس کا گدا ہے
سائل در سے
لگ کے کھڑا ہے
معلیٰ
ہر لمحہ ہے
علم و عمل کا
وہ مولا ہے
مالک و حاکم
اس کو کہا ہے
ہر ہر دل کی
وہ ہی صدا ہے
راحمِ عالم
ہر ہر کا ہے
اسمِ محمد
دل کی دوا ہے
وردِ لساں اک
صلِ علیٰ ہے
سارا عالم
اس کا گدا ہے
سائل در سے
لگ کے کھڑا ہے