انکے اوصاف ،ان کی بات لکھوں

دل کے قرطاس پر صلاۃ لکھوں

شغل دن رات ہو یہی میرا

نعت سرکار کائنات لکھوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated