’’ان کو دیکھا تو گیا بھول میں غم کی صورت‘‘

دور اک پل میں ہوئی ظلم و ستم کی صورت

جب سے نظروں میں سمائی ہے حرم کی صورت

’’یاد بھی اب تو نہیں رنج و الم کی صورت‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated