ان کے لطفِ عمیم کے صدقے

اور خلقِ عظیم کے صدقے

مجھ پہ بھی رحمتوں کی بارش ہو

اسم احمد کی "میم” کے صدقے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated