اُن پہ جب جب درود پڑھتا ہوں

مجھ میں کھلتے ہیں روشنی کے پھول

میں درِ نور پر ہوا حاضر

تحفتاََ لے کے عاجزی کے پھول

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated