اپنی بستی میں بھی کمزور کو ڈر رہتا ہے

شیر پنجرے میں بھی بے خوف و خطر رہتا ہے

زیر کرتا نہیں کمزور کو داؤ اس کا

جس کی بانہوں میں ہو طاقت وہ زبر رہتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated