اک زمانے پہ ہے احسانِ رسولِ عربی

عام ہے چشمۂ فیضانِ رسولِ عربی

غیر ممکن اُسے عرفانِ خدا ہو حاصل

جس کو حاصل نہیں عرفانِ رسولِ عربی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated