ایک ادا
اپنے آقا کے
خالی شکم پر
بندھے
پتھروں کو جو دیکھا
تو
کعبے نے بھی
اپنے خالی شکم پر
انہیں کی طرح
حجر اسود
کو
باندھا تھا
اور
آج بھی
جی رہا ہے
بڑی ہی
عقیدت کے ساتھ
اپنے آقا
کی
اس ایک
سُنّت کے ساتھ
معلیٰ
اپنے آقا کے
خالی شکم پر
بندھے
پتھروں کو جو دیکھا
تو
کعبے نے بھی
اپنے خالی شکم پر
انہیں کی طرح
حجر اسود
کو
باندھا تھا
اور
آج بھی
جی رہا ہے
بڑی ہی
عقیدت کے ساتھ
اپنے آقا
کی
اس ایک
سُنّت کے ساتھ