بات جب ناگہاں بدلتی تھی

بے طرح داستاں بدلتی تھی

لاکھ بدلے زمانہ اور موسم

دل کی حالت کہاں بدلتی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated