بادِ صبا مدینے نبی کے پھرا کے لا

قربِ نبی کی یادوں کو دل میں بسا کے لا

تڑپت دلِ حزیں ہے ملے اذنِ حاضری

’’نسیم تھوڑی سی خوش بو چرا کے لا‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated