’’با عطا تم، شاہ تم، مختار تم‘‘

’’باعطا تم ، شاہ تم ، مختار تم‘‘

مالکِ کوثر شہِ ابرار تم

بے عمل ، بے آسرا سرکار ہم

’’بے نوا ہم ، زار ہم ، ناچار ہم‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated