بن کے پنچھی میں کاش اڑا ہوتا

اور طیبہ میں جا بسا ہوتا

رشک وہ جس پہ یہ جہاں کرتا

اس بلندی پہ مرتبہ ہوتا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated