بڑا احسان ہے مجھ پر خُدا کا

میں درباں ہوں درِ خیر الوریٰ کا

غلام اُن کا ہوں میں روزِ ازل سے

اُنہیں کا نام لیوا ہوں سدا کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated