’’بڑھے حوصلے دشمنوں کے گھٹا دے‘‘

اے بغداد والے تُو اُن کو مٹا دے

بڑھے جا رہے ہیں ستَم غوثِ اعظم

’’ذرا لے لے تیغِ دو دَم غوثِ اعظم‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated