بینائی کے طلِسم سے آگے بھی دیکھیے

بینائی کے طلسم سے آگے بھی دیکھیے

منظر کو ایک قسم سے آگے بھی دیکھیے

کچھ اور بھی ہیں راز خدوخال سے پرے

عورت کو اس کے جسم سے آگے بھی دیکھیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated